راولپنڈی ائر پورٹ پر ایم کیو ایم رہنما خواجہ سہیل کے بیگ سے 90 گولیاں برآمد، کلیئرنس کرائے بغیر کراچی روانہ

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) راولپنڈی ائرپورٹ پر ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ سہیل منصور کے بیگ سے 90 گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ کارتوس بیگ سے سکیننگ کے دوران برآمد ہوئے۔ اے ایس ایف کے روکنے کے باوجود خواجہ سہیل منصور بیگ ائرپورٹ پر ہی چھوڑ کر کراچی روانہ ہو گئے۔ اے ایس ایف نے کلیئرنس ملنے تک خواجہ سہیل منصور کو روکنے کی ہدایت کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...