فیکٹری ایریا، نوجوان نے زہر نگل کر خودکشی کرلی

لاہور(نامہ نگار) فیکٹری ایریا کے علاقہ میں 25 سالہ نوجوان نے زہر نگل کر خودکشی کرلی۔ مندر آباد کے 25 سالہ ضمیر الحسن نے نامعلوم وجوہات پر زہریلی گولیاں کھالیں۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے جمع کرادی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...