لاہور (سپےشل رپورٹر) صدر اےپکا پنجاب حاجی محمد ارشاد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب بھر مےں بار بار احتجاج کے باوجود اےپکا کے چارٹر آف ڈےمانڈ پر حکومتی بے حسی بر قرار ، حکومت کی جانب سے کسی بھی ذمہ دار نے رابطہ نہ کےا۔ حکومت ملازم دُشمن روےہ کے خلاف آج پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے دفاتر مےں ہڑتال و تالہ بندی کرتے ہوئے ملازمےن کمشنز ز اور ڈی سی آفسز کے باہر احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دےں گے جبکہ لاہور مےں لوکل گورنمنٹ کمپلےکس سے سول سےکرٹرےٹ چوک تک احتجاج رےلی نکالی جائے گی ۔ اور چےف سےکرٹری آفس کا گھےراﺅ کےا جائے گا۔
اےپکا آج پنجاب بھر مےں ہڑتال، دھرنے اورتالہ بندی کر ےگی ،لاہور مےں چےف سےکرٹری آفس کاگھےراﺅ ہو گا ، ارشاد چوہدری
Mar 30, 2017