لاہور (آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہر قسم کی چھٹیوں پر 3 ماہ تک پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ہر قسم کی چھٹیوں پر تین ماہ کے لئے پابندی عائد کرکے تمام ریجنل چیف کمشنر اور چیف کلکٹرز کو سرکلر جاری کر دیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہر قسم کی چھٹیوں پر 3ماہ تک پابندی عائد کردی
Mar 30, 2017