روم (رائٹرز) اٹلی کے قریب بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے 146 تارکین لاپتہ ہیں۔ اقوام متحدہ کی ایجنسی کے مطابق انکی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
اٹلی کے قریب بحیرہ روم میں کشتی الٹنے سے 146 تارکین لاپتہ
Mar 30, 2017