تھرمیں غذائی قلت اوروبائی امراض سے مزید 3 بچے دم توڑگئے

Mar 30, 2017

مٹھی (صباح نیوز) بچوں کی غذائی قلت اوروبائی امراض سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بدھ کو بھی مزید 3 بچے جان کی بازی ہار گئے۔ ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔سول ہسپتال مٹھی میں مزید تین بچے دم توڑگئے۔ سول ہسپتال میں جاں بحق ہونے والے بچوں میں 4سالہ دانش، 4روز کا عادل اور2روزکا ایک نومولود شامل ہیں۔

مزیدخبریں