ترکی: اغواء کاروں نے 3 پاکستانی نوجوانوں کو چھوڑ دیا

انقرہ (صباح نیوز) ترکی میں روزگار کی تلاش کے لیے جانے والے تینوں پاکستانی نوجوانوں کو اغوا کاروں نے چھوڑ دیا، نوجوانوں کا تعلق راولپنڈی کے نواحی علاقے روات سے ہے۔ اہل خانہ کو کال موصول ہوئی تھی، اغوا کاروں نے نوجوانوں کی رہائی کے لیے60لاکھ روپے تاوان مانگا تھا۔

ای پیپر دی نیشن