واشنگٹن: امریکی سینٹ کے قریب پولیس افسروں پر گاڑی چڑھانے کی کوشش، عورت گرفتار

Mar 30, 2017

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) واشنگٹن میں کیپٹل ہل اور امریکی کانفرنس کی عمارت کے قریب ایک عورت نے پیدل چلنے والے پولیس افسروں پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی۔ پولیس نے بعد ازاں فائرنگ کر کے اس عورت کی گاڑی پنکچر کر دی اور اسے حراست میں لے لیا۔

مزیدخبریں