واشنگٹن(این این آئی+ اے پی پی)وکی لیکس نے انکشاف کیاہے اوباما نے 2016 میں ٹرمپ ٹاور کی جاسوسی کی اور ٹرمپ کے ٹیلیفون بھی ٹیپ کئے جبکہ اقوام متحدہ، اٹلی، جرمنی اور دیگر یورپی ملکوں اور میڈیا نمائندگان کو بھی جاسوسی کا نشانہ بنایا۔
اوباما نے ٹرمپ، بان کی مون اور انجیلامرکل کی جاسوسی کی: وکی لیکس
Mar 30, 2017