اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس ثاقب نثار نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی تقرری کے خلاف درخواست پر بنچ بنا دیا۔ تین رکنی بنچ چار اپریل کو سماعت کرے گی۔ عمران خان کی توہین آمیز گفتگو کے خلاف درخواست پر سماعت بھی 4 اپریل کو ہو گی۔
جسٹس فائز کی تقرری، عمران کی جسٹس افتخار کیخلاف گفتگو سے متعلق درخواستوں پر سپریم کورٹ 4 اپریل کو سماعت کریگی
Mar 30, 2018