بھارت نے جی سیٹ A6 سیٹلائٹ خلامیں چھوڑدیا، مودی کی ٹیم کو مبارکباد

نئی دہلی (نیٹ نیوز) انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن (آئی ایس آر او) نے جی سیٹ A6 کمیونیکشن سیٹلائٹ خلامیں کامیابی سیچھوڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔اسے سیکشن ھوان پیلس سنٹر سری پریکوٹ سے چھوڑا گیا۔ یہ ٹیکنالوجیزکو مزید ترقی کیلئے پلیٹ فارم مہیا کرے گا۔ 49.1 میٹرلمبا ا ور وزن 415.6 ٹن ہے۔ وزیراعظم مودی نے (اسرو) کومبارکباد پیش کی ہے۔ موبائل اپلیکیشنز کے نئے مواقع دستیاب ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن