کانگریس کی امیدوار ارملہ ماتونگڑ کے شوہر پاکستانی نژاد ہیں، سوشل میڈیا پر افواہ سرگرم

Mar 30, 2019

نئی دہلی (بی بی سی) بھارت میں سوشل میڈیا پر یہ بات کافی تیزی سے پھیلی کہ کانگریس کی امیدوار ارملا ماتونگڑے کے شوہر پاکستانی نژاد تاجر ہیں۔ کانگریس پارٹی کی جانب سے ارملا کو لوک سبھا ٹکٹ فائنل کئے جانے کے بعد ان کے خلاف یہ افواہ پھیلنے لگی۔

مزیدخبریں