نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت کی عام آدمی پارٹی نے اس الیکشن میں بھارت کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش (یو پی) میں اپنی جماعت کی جانب سے پہلے خواجہ سرا امیدوار کو سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کے آئندہ لوک سبھا الیکشن جو کہ اپریل کی 11 تاریخ سے شروع ہو کر 19 مئی 2019 ء کو اختتام پذیر ہوں گے۔