ابوجا (بی بی سی) افریقی ملک الجیریا میں لاکھوں افراد نے مارچ کیا۔ شرکاء نے صدر عبدالعزیز بوتے فیسکا کے استعفے کا پھر مطالبہ کیا ہے۔ اپوزیشن پارٹیوں کا موقف ہے صدر کے ہوتے ہوئے شفاف الیکشن ممکن نہیں الجائزر میں ریلی کے شرکاء نے پرچم بھی اٹھا رکھے تھے۔