فیروز والا: رسم حنا میں فائرنگ‘ آتشبازی پر ایک دولہا ساتھی سمیت گرفتار‘ دوسرا فرار

Mar 30, 2019

فیروز والا (نامہ نگار) فیروز والا پولیس نے ونڈالہ میں چھاپہ مار کر مہندی کی رسم کے موقع پر ہوائی فائرنگ اور آتشبازی کرنے پر دولہا اور ساتھی کو گرفتار کر لیا جبکہ ایک دولہا فرار ہو گیا۔ سوئی گیس ونڈالہ دیال شاہ کے رہائشی دو سگے بھائیوں فرمان علی اور عثمان کی رسم مہندی کی تقریب پر انکے دوستوں نے فائرنگ اور آتشبازی استعمال کی۔

مزیدخبریں