پشاور (صباح نیوز) پشاور ٹریفک پولیس نے سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر رکن خیبر پی کے اسمبلی فدا محمد کو چالان تھما دیا۔ ٹریفک حکام نے کہا کہ گاڑی میں سوار ایم پی اے اور ان کے ڈرائیور دونوں نے سیٹ بیلٹ نہیں باندھی ۔
رکن خیبر اسمبلی فدا محمد کا سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر چالان
Mar 30, 2019