ٹورنٹو (نوائے وقت ) کینیڈین ریاست کیوبک کی حکومت نے سرکاری اداروں میں مذہبی علامات سمجھی جانے والی اشیاء زیب تن کرنے پر پابندی عائد کرنے کی تیاری کر لی،وزیراعظم کی اس پابندی پر مذمت اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیا اب کینیڈین حکومت جو ایک آزاد معاشرہ ہے لوگوں کو ان کے مذہب کی بنیاد پر قانونی حیثیت سے نوازے گی۔
کینیڈین ریاست کیوبک میں حجاب پر پابندی لگانے کی تیاری، جسٹن ٹروڈو کی مذمت
Mar 30, 2019