شہربھرمیں30سنٹرزاورسینکڑوں کمیٹیاں عوام کی مدد کیلئے فعال ہیں:ذکر اللہ مجاہد

لاہور( خصوصی نامہ نگار ) امیر جماعت اسلامی لاہور ڈاکٹرذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام شہر بھر میں قائم 30 کرونا ریلیف سنٹرز اور سینکڑوں الخدمت کمیٹیاں گلی محلے کی سطح پر شہریوں کو کرونا سے بچاؤ کیلئے فری حفاظتی سامان، پکا ہوا کھانا اور خشک راشن بلا تفریق رنگ نسل مستحق افراد میں تقسیم کررہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن