فلپائن کے دارالحکومت منیلامیں ادویات لے جانے والاایک طیارہ اڑان بھرنے کے دوران گرکرتباہ ہوگیا جس سے دوغیرملکی اورعملے سمیت آٹھ مسافرہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق طیارہHanedaجارہاتھاکہ رن وے کے اختتام پرآگ کے شعلوں نے اسے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
فلپائن:ادویات لے جانے والااطیارہ اڑان بھرنے کے دوران گرکرتباہ,8مسافرہلاک
Mar 30, 2020 | 11:24