وزیرآباد (نامہ نگار ) نواحی موضع بھروکی میں جھگڑا ۔فائرنگ کے نتیجہ میں نوجوان زخمی ۔طبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل ۔ نواحی علاقہ بھروکی چیمہ میں دوگروپوں کے درمیان جھگڑا ہو گیا فائرنگ کے نتیجہ میں وقاص ولد عباس نامی نوجوان نے گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گیا۔پولیس تھانہ صدر موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کر دی ۔
وزیرآباد:2گروپوں میں تصادم ‘فائرنگ سے نوجوان زخمی
Mar 30, 2020