گوجرانوالہ:سی ٹی او کی گاڑی میں2 سے زائد سوار شہریوں کی حوصلہ شکنی کرنے کی ہدایت

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )سی ٹی او گوجرانوالہ محمد آصف صدیق نے ڈبل سوار موٹرسائیکل،رکشہ جات،چاند گاڑیوں،پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائی اور گاڑی میں دو سوار سے زائد شہریوں کی حوصلہ شکنی کرنے کی ہدایت کر دی حکومت پنجاب کے احکامات کے مطابق سی ٹی او گوجرانوالہ نے وارڈنز کو ہدایات جاری کرتے ھوئے شہر بھر میں موجود ناکہ جات پر کاروائی کی ھدایت کر دی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...