حافظ آباد:سر کاری ملازمین کے بچوں کے تعلیمی وظائف کیلئے درخواستوں کی تاریخ میں تو سیع

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)کورو نا وائرس کے پیش نظر تعلیمی اداروں اور دفاتروں میں تعطیلات کے باعث سر کاری ملازمین کے بچوں کے تعلیمی وظائف کے لئے بناولنٹ فنڈ بورڈ میں جمع کروانے والی درخواستوں کی ا ٓ خری تاریخ میں تو سیع کر دی گئی ہے۔ بناولنٹ فنڈ بورڈ پنجاب نے تعلیمی وظائف کے سلسلہ میں درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ31مار چ سے بڑ ھا کر 30اپریل کر دی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...