مارشل آرٹس سیلف ڈیفنس‘ فٹنس کے حصول کا ذریعہ ہے:ندیم چمن

Mar 30, 2020

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب وہ وینام ایسوسی ایشن کے نائب صدر ندیم چمن نے کہا ہے کہ مارشل آرٹس کی صنف وہ وینام سیلف ڈیفنس اور فزیکل فٹنس کے حصول کیلئے ایک بہترین کھیل ہے مارشل آرٹس کے ذریعے ہم خود کی حفاظت کر سکتے ہیںاس کھیل کے ذریعے ہمیں شناخت بھی ملتی ہے اور سیکورٹی بھی ملتی ہے، مارشل آرٹس لڑکیوں کیلئے بہترین اور محفوظ کھیل ہے کیونکہ اس سے لڑکیاں جسمانی اور ذہنی دونوں طرح سے مضبوط ہوتی ہے اور اس کھیل سے لڑکیوں کے اندر خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے جس کے بل بوتے پر وہ کسی بھی ہنگامی حالات میں خوداپنی حفاظت کرنے کے قابل ہوتی ہیں۔

مزیدخبریں