گوجرانوالہ :غیر قانونی پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) غیر قانونی پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو مقامی پولیس نے پکڑلیا اطلاع ملنے پر تھانہ کینٹ پولیس نے محلہ نواں شہر ترگڑی روڈ پر غیرقانونی طور پر پٹرول فروخت کرنے والے ملزم خالد محمود دکو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضہ سے برآمد ہونے والی پٹرول کی گیلن قبضہ میں لے لی ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...