حکومتی آزار ................ ظفر علی راجا

کرے گا حکمرانوں کو پریشاں 
حکومت کے لئے آزار ہو گا 
ابھی جو فیصلہ ہے آنے والا 
یہ لگتا ہے دھماکے دار ہو گا 

ای پیپر دی نیشن