لاہور(نمائندہ خصوصی)انویسٹی گیشن پولیس باٹا پور نے دومغوی بہنوں کو بحفاظت بازیاب کرا کر ورثاء کے حوالے کر دیاہے ۔18سالہ کشور اور 16سالہ نازیہ دونوں بہنوں کو شکیل نامی شخص ورغلا پھسلا کر اپنے ساتھ لے گیا تھا۔پولیس نے دونوں بہنوں کو بازیاب کراکرورثاء کے حوالے کر دیاہے۔