ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)تحصیلدارمحکمہ مال پنجاب چوہدری صغیراحمدکی بیٹوںاورچوہدری جہانگیر آف شیخ پور کے بھانجوںحافظ چوہدری عمرنور،اورچوہدری بلال احمدکی شادیوںکی خوشی میںپروقاردعوت ولیمہ کااہتمام کیاگیا،جس میں پیر صاحبان آف گولڑہ شریف،وفاقی وزیرغلام سرور خان،چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ راجہ خرم شہزاد،مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے انجم عقیل خان آف گولڑہ،ایم پی اے ٹیکسلاعمار صدیق خان خان،ایم پی اے واصف قیوم،ایم پی اے حاجی امجدمحمود،حاجی احمد لہراسب،سابق ایم این اے ملک ابرار،خان زمردخان ایڈوکیٹ،راجہ جا وید اخلاص سابق ایم این اے،حاجی راجہ رب نوازگوجرخانی،شیخ سفیراحمد،راجہ محمدرمیض،راجہ شیردل خان آف گوجرخان،سابق تحصیل دارٹیکسلاچوہدری مشتاق احمد،پیپلزپارٹی کے سینیٹرمصطفی نواز کھوکھر،افضل کھوکھر،شہزادہ خان،عمر تاجی کھوکھر،جہانگیر خان ،تنویر شاہ ملک محمد اکرام بٹ ایڈوکیٹ،تنویر اقبال ایڈووکیٹ چوہدری آصف محمود،چوہدری محمد ارشاد خان ملک محبوب، چودھری یوسف، تنویر قاضی علی مغل سمیت راولپنڈی اسلام آباد،ٹیکسلاواہ کینٹ سے سیاسی وسماجی شخصیات نے کثیرتعدادمیںشرکت کی۔
حافظ چوہدری عمرنور،چوہدری بلال کا ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل
Mar 30, 2021