لاہور چڑیا گھر کے شیر اور شیرنی کا طبی معائنہ مکمل، بیماری کی وجہ انفیکشن قرار 

لاہور (آئی این پی ) لاہور چڑیا گھر کے بیمار شیر اور شیرنی کا طبی معائنہ مکمل،بیماری کی وجہ انفیکشن قرار دی گئی ہے۔ کرن سلیم کا کہنا ہے کہ دو روز قبل شیرنی کی طبیعت تشویشناک حد تک خراب ہوئی، جس کے بعد شیر اور شیرنی کا الٹراسائونڈ، ایکسرے اور خون کے ٹیسٹ کیے گئے۔ کرن سلیم نے  کے مطابق شیر کو خون کی جینیاتی بیماری ہے جس کی وجہ سے اس کی حالت خراب ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور چڑیا گھر نے کہا کہ شیر اور شیرنی کی رپورٹس بہتر نہ ہوئیں تو ان کو پرسکون موت دے دی جائے گی۔ 

ای پیپر دی نیشن