حکومت کپاس کے کاشتکاروں کو  سبسڈی پر بیج اور دیگر زرعی لوازمات دے: اللہ دتہ کھوکھر

ٹبہ سلطان پور ( نمائندہ خصوصی) حکومت کاشتکار کو کپاس کی  سبسڈی پر بیج اور دیگر زرعی لوازمات کی فراہمی کو یقینی بنائے ان خیالات کا اظہار مثالی کاشتکار ملک اللہ دتہ کھوکھر نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کپاس کی فصل کی بہتری اور کاشت کیلئے عملی اقدامات کرتے ہوئے بیج اور کیمیائی کھادوں سمیت دیگر زرعی لوازمات سبسڈی پر فوری ریلیف پیکج کی فراہمی یقینی بنائے۔

ای پیپر دی نیشن