باکسرمحمداسلم کی وفات کے بعد انکوائری ٗ پروفیشنل کھیل کوسبوتاژ کرنا ہے:عبدالرشیدبلوچ

Mar 30, 2021

رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی) پاکستان باکسنگ کونسل(پی بی سی)کے صدروسابق اولمپیئن باکسر عبدالرشید بلوچ نے کہاہے کہ باکسرمحمداسلم کی وفات کے بعدسندھ حکومت کی جانب سے انکوائری کی تلوارلٹکاکرپروفیشنل باکسنگ کے کھیل کوسبوتاژکردیاگیا، افغانستان میںکمیشن بنایااب افغانستان کے باکسر زورلڈ رینکنگ پرموجودہیں  اورانکوائری کی زد میں ان باکسرزلڑکوں اور لڑکیوں کامستقبل تباہ ہورہاہے، وزیراعظم عمران خان باکسنگ کے کھیل کوفروغ دینے کیلئے فوری اقدامات اٹھائیں۔

مزیدخبریں