’’پاکستان ائر لائنز‘‘ بھارتی سکیورٹی فورسز غباروں سے خوفزدہ

Mar 30, 2021

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی سکیورٹی فورسز پاکستانی غباروں سے خوفزدہ ہے۔ بھارتی غیرقانونی قبضے والے کشمیر میں غبارے گرنے سے سکیورٹی فورسز میں ہلچل مچ گئی۔ بھارتی پولیس نے غبارے کو تحویل میں لے لیا۔ غباروں پر پاکستانی ائر لائنز تحریر ہے۔

مزیدخبریں