گوجرانوالہ: پنجاب بار کونسل کاوکلا یونیفارم سے مشابہ شادی ہالز سٹاف کی وردیوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)پنجاب بار کونسل نے وکلا یونیفارم سے مشابہ ہوٹلوں اور شادی ہالوں کے بیروں اور سٹاف کی وردیوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری کی طرف سے چیف سیکرٹری کو بھجوائے گئے مراسلہ نمبر 5931کے مطابق یہ دیکھا گیا ہے کہ بہت سے ہوٹلوں اور شادی ہالوں کا سٹاف اور بیرے وکلا کی وردی جیسا لباس پہن کر اپنے فرائض ادا کرتے ہیں جو سراسر غیر قانونی ہے کیونکہ صرف وکلا ہی ایسا لباس پہننے کے مجاز ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...