شوکت ترین سے صوبائی وزیرخزانہ کے پی کے تیمور سلیم خان جھگڑا کی ملاقات 

Mar 30, 2022

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو شوکت ترین سیکے پی کے وزیر خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا نے میں ملاقات کی۔وزیر خزانہ کے پی نے  سوبے کی  حکومت کی مالیاتی کارکردگی سے آگاہ کیا اور کے پی میں جاری منصوبوں پر روشنی ڈالی۔ یہ بھی بتایا گیا کہ سستا بازاروں کے ذریعے خاص طور پر بنیادی اشیائے خوردونوش پر مہنگائی کے دباؤ سے مناسب طریقے سے نمٹا جاتا ہے۔ کے پی کے وزیر خزانہ نے کے پی حکومت کو درپیش چند چیلنجز کا بھی اشتراک کیا۔وزیر خزانہ شوکت ترین نے خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ کی مکمل حمایت اور تعاون کا یقین دلایا۔

مزیدخبریں