’’مناسب ہوگا جوابات حکومت  سے لئے جائیں ‘‘

Mar 30, 2022

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ نیوز)  ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے وزیر اعظم کو ملنے والے دھمکی آمیز خط اور حکومت کے خلاف ہونے والی سازش سے متعلق نجی ٹی وی کے اینکر پرسن کی طرف سے بھیجے گئے سوالات پر جواب میں کہا ہے کہ ’’مناسب ہوگا کہ ان سوالات کے جوابات حکومت پاکستان سے لیے جائیں‘‘۔

مزیدخبریں