احتساب عدالت:سستی کاروں کا جھانسہ کیس،2 ملزموں کوقید و جرمانے کا حکم

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے)احتساب عدالت کے جج اسد علی نے سستی کاروں کی ایڈوانس بکنگ کا جھانسہ دے کر ساڑھے3کروڑروپے کا فراڈ کرنے والے 2مجرموں شفیق حالی اور دانیال ہرل کو8،8سال قید اورمجموعی طور پر5کروڑ 16 لاکھ روپے جرمانہ کی سزاکاحکم سنا دیا ہے۔ یادرہے کہ اس مقدمہ میں ایک ملزم نعیم عرفان تا حال اشتہاری ہے ۔

ای پیپر دی نیشن