پاکستان ‘آسٹریلیا کے دو  دو کرکٹرز کا ون ڈے ڈیبیو

Mar 30, 2022

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میںانجری اور کرونامسائل سے دوچار آسٹریلین ٹیم نے نیتھن ایلس اور مچل سویپسن کو ڈیبیو کرایا ہے۔پاکستان کو میچ میں سپنر شاداب خان کی خدمات حاصل نہیں ان کی جگہ زاہد محمود کیساتھ محمد وسیم جونیئر کو ڈیبیو کرایا گیا ہے۔

مزیدخبریں