دبئی (نوائے وقت رپورٹ) آصف علی زرداری سے صوبائی وزراءنے دبئی میں ملاقات کی۔ شرجیل میمن اور ناصر شاہ نے ملاقات کی۔ سندھ کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔
زرداری سے شرجیل میمن‘ ناصر شاہ کی دبئی میں ملاقات
Mar 30, 2023