ویٹی کن (نیٹ نیوز) کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس ہسپتال میں داخل ہو گئے۔ ترجمان ویٹی کن سٹی کے مطابق پوپ فرانسس طبی معائنے کیلئے ہسپتال گئے ہیں۔ پوپ فرانسس کے طبی معائنے کا وقت پہلے سے طے تھا۔
پوپ فرانسس ہسپتال داخل
Mar 30, 2023