قومی شاہراہوں پر ہر سو کلومیٹر کے فاصلے پر مسجد بنائی جائیں گی: افغان کابینہ

کابل ( نوائے وقت رپورٹ ) افغان امارت اسلامیہ کی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ قومی شاہراہوں پر ایک، ایک سو کلومیٹر کے فاصلے پر مساجد بنائی جائیں گی جن میں مرد اور خواتین کے لیے الگ الگ جگہیں اور تمام سہولیات موجود ہوں گی۔

ای پیپر دی نیشن