اسرائیل کیخلاف احتجاج کی سزا، انڈونیشیا فیفا انڈر 20 ورلڈ کپ کی میزبانی سے محروم

جکارتہ (نیٹ نیوز) فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے انڈونیشیا سے انڈر 20 ورلڈ کپ کی میزبانی چھین لی۔ عرب میڈیا کے مطابق فیفا کی جانب سے یہ فیصلہ انڈونیشیا کے صوبے بالی کے گورنر کی جانب سے ایونٹ میں اسرائیلی ٹیم کی میزبانی سے انکار کی پاداش میں کیا گیا۔ انڈر 20 ورلڈ کپ 20 مئی سے 11 جون تک ہونا تھا۔

ای پیپر دی نیشن