سارہ انعام قتل کیس‘ 4 گواہوں کے بیان قلمبند کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری

 اسلام آباد(وقائع نگار)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج عطاء ربانی کی عدالت میں زیر سماعت کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں پراسیکیوشن کی جانب سے مزید4 گواہوں کے بیانات کیلئے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے گئے۔ پراسیکوٹرنے  مزید4 گواہوں کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست کی ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...