اسلام آباد (وقائع نگار) احتساب عدالت نمبر 2 میں جج کی تعیناتی نہ ہونے کے باعث زرداری اور فریال تالپور وغیرہ کے خلاف میگا منی لانڈرنگ، خواجہ عبدالغنی مجید وغیرہ کے خلاف پنک ریذیڈنسی ریفرنس میں سماعت18 اپریل تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔
زرداری‘ فریال تالپور و دیگر کے خلاف ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
Mar 30, 2023