استعفے منظوری کیس، حکم امتناع میں توسیع، سپیکر کو جواب کی مہلت

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کا استعفی منظور کرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت چھ اپریل تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے الیکشن کمشن کے ڈی نوٹی فائی  کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد معطل کرنے کے حکم امتناعی میں توسیع کر دی۔ عدالت نے سپیکر قومی اسمبلی کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت دے دی۔ جسٹس شاہد کریم نے تحریک انصاف کے 43 اراکین قومی اسمبلی کا استعفی منظور کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...