سٹیل انڈسٹری کی زبوں حالی گورنمنٹ کی عدم توجہی کا باعث ہے:پی ایس ایم اے

لاہور(کامرس رپورٹر )پاکستان سٹیل میلڑز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ سٹیل انڈسٹری کی زبوں حالی گورنمنٹ کی عدم توجہی کا باعث ہے۔ ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کے ٹیریف کم کیے جائیں اور بجلی چوروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن