لاہور( نیوز رپورٹر)پاکستان مسم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر کی خود کشی کرنیوالے پارٹی کے ورکر عتیق کے گھر واقع نسبت روڈ آمد اس موقع پر ان کے ہمراہ میاں طارق،عامر خان، نگہت شیخ سمیت دیگر بھی موجود تھے۔صدر لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر نے مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ اس کے بچوں سے پیار کیااور ان کی مالی اعانت بھی کی۔ ورکر کسی بھی پارٹی کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے ورکروں جیسے کسی اور پارٹی میں نہیں ہیں۔