بالوں کی وجہ سے امتیازی سلوک پر جرمانہ ہوگا، فرانس میں بل منظور

پیرس(نیٹ نیوز) فرانسیسی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں بالوں کی ساخت کی بنیاد پر کام کی جگہ پر امتیازی سلوک روکنے کا بل منظورکرلیا گیا۔ فرانس میں زیادہ تر سیاہ فام خواتین کو امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس قانون کے مسودے کو تیار کرنے والوں کو امید ہے یہ قانون ان تمام افراد اور خاص طور پر سیاہ فام افراد کو مدد ملے گی جنہیں کام کی جگہ پر امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ای پیپر دی نیشن