وزیر تعلیم کا ساندہ میں امتحانی سنٹر پر چھاپہ، نگران عملہ نقل کراتے پکڑا گیا

لاہور (لیڈی رپورٹر) صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ساندہ کے امتحانی سنٹر پر چھاپہ مار کر نقل کرواتے عملہ کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ دوسروں کی جگہ پرچہ دینے والے امیدوار بھی پکڑے گئے۔ ساندہ کے امتحانی مرکز میں نقل کا بازار سرگرم ہونے کی اطلاع ملی تھی۔

ای پیپر دی نیشن