ریاض (آئی ا ین پی ) سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مملکت عالمی عدالت انصاف سے جاری کیے گئے عارضی احتیاطی اقدامات کا خیر مقدم کرتی ہے، جس میں غزہ کی پٹی میں امداد کے داخلے کو بڑھانے اور زمینی گزر گاہوں میں اضافے کے ساتھ امداد کی آمد کو آسان بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
غزہ میں امداد کا داخلہ، سعودی عرب کا عالمی عدالت انصاف کے اقدامات کا خیرمقدم
Mar 30, 2024