بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹکا میں بس اورآٹل ٹینکرمیں تصادم کے نتیجہ میں تیس افراد ہلاک ہوگئے

بھارتی میڈیا کے مطابق ڈیزل کے آئل ٹینکرسے ٹکرانے کے بعد بس میں آگ لگ گئی۔ حادثے میں تیس افرادجھلس کرہلاک ہوگئے۔ آئل ٹینکر اور بس کے تصادم میں اٹھائیس افراد زخمی بھی ہوئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بس میں خواتین اوربچوں سمیت چونسٹھ افراد سوار تھے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق
بس سوپورسے بنگلورجارہی تھی ۔حادثے
کے بعد امدادی سرگرمیاں شروع کی گئیں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کیا گیا بھارتی وزیرٹرانسپورٹ کاکہنا ہے کہ
حادثہ بس ڈرائیورکی غفلت سے پیش آیا۔ 

ای پیپر دی نیشن