فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہزاروں شہری اس پر خطر اور حیران کن کرتب کو دیکھنے کے لیے ایفل ٹاور کے گرد جممع ہوئے۔
تائیگ خرس نامی نوجوان نے ایفل ٹاور کی پہلی منزل سے دس میٹر تک سیدھی چھلانگ لگا نے کے بعد بقیہ تیس میٹر کا فاصلہ ریم پر سکیٹنگ کرتے ہوئے طےکیا۔ خرس کہ پہلی کوشش کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی تاہم دوسری کوشش میں اس نے بغیر کسی غلطی کے مقررہ فاصلہ طے کرکے لوگوں کو حیران کردیا۔ اس موقع پرخرس بہت خوش تھا اس کا کہنا تھاکہ آج اس نےناممکن کو ممکن کردکھایا ہے۔